پاراچنار میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والے مسلمان تو کجا انسان کہلوانے کے لائق نھیں: قائداحرار سید عطاءالمھیمن بخاری

لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے پارا چنار میں ہونے والے بم دھماکے کو اسلام اور پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی کا رروائی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے کسی طرح بھی مسلمان توکجا انسان کہلوانے کے بھی حق دار نہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی نے ملک کو مشکل میں پھنسا دیا ہے اور سیکولر انتہا پسندی نے ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہواہے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.