کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہانے کے باوجود انڈیا حکومت کشمیریوں کے ارادے کو متزلزل نہیں کرسکی. قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلوانے کے بھی حقدار نہیں ،ایسا کرنے اور کروانے والے دنیا میں امن کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،لاہور کے تین روذہ دورے کے اختتام پر چیچہ وطنی روانگی سے قبل دفتر مرکزیہ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزی سید عطاءالمھیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور ہونے پر وفاقی کابینہ اور خصوصاََ وفاقی وزیرمذہبی امور کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ اور کہا ہے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں کہاہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی محاذ آرائی دراصل سیکرلر انتہاپسندی کا شاخسانہ ہے اگر ہم حقیقت میں گھمبیرمسائل اورمشکلات سے نکلنا چاہتے ہیں تو قیام ملک کے اصل مقصد اسلامی نظام کے…
لاہور(پ ر) آغاشورش کاشمیری کی یاد میں مجلس احراراسلام کے مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مجلس احراراسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،مولانا محمد مغیرہ ،مولانا تنویر الحسن ،ڈاکٹر محمد آصف اور دیگرنے مرحوم کی صحافتی ودینی کاوشوں کو سراہتے ہوئے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے آزاد کشمیر اسمبلی میں حضرت محمدﷺ کے اسم مبارک کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لازمی لکھنے،بولنے اورپکارنے سے متعلق قرار داد کی منظوری کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کی طرح آزاد کشمیر اسمبلی کا…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روز سید محمد کفیل بخاری قائم مقام امیر مجلس احرار اسلام کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے اراکین شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلا س میں اتفاق رائے سے سید محمد کفیل بخاری…