پاناما لیکس کا میچ اور پھنسے گا. سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان نے سی پیک کے مسئلہ پر حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی مؤقف مسترد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حقیقت پسندی قراردیاہے اورکہاہے کہ اسلام،خطے اور پاکستان کے معاملات پر بھی امریکی مؤقف کو مسترد کرنے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی ہے۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا تحفظ ختم نبوت کے مسئلہ پر ایک ہوجانا خوش آئند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تو تحریک انصاف بھی بول پڑی ہے کہ قادیانی مسئلہ پر عمران خان کو…
مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت پاکستان کی طرح اپنے آئین میں ترمیم کرکے لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غےر مسلم اقلیت قراردے اور قادیانیوں کی تبلیغی سرگرمیوں کو روکے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چونکہ…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنماء میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احرار، ڈاکٹر شاہد محمود کاشمیری، ملک محمد یوسف،لاہور کے صدر حاجی محمد لطیف، سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ، ڈاکٹر…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری کی جانب سے آنجہانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کو ہیرو اور مشنری مین قرار دینے کے حوالے سے اپنے ردعمل میں اسے حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں اس کی مذمت کی ہے اورکہاہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام…
مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتما م 11-12ربیع الاول کو چناب نگر(ربوہ)میںہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات کے سلسلہ میںمجلس منتظمہ کاایک اہم اجلاس 25اکتوبر جمعرات کو دس بجے صبح جامع مسجد احرار چناب نگر میںمنعقد ہورہاہے اجلاس کی صدارت مرکزی نائب امیر پروفیسرخالد شبیر احمد کریںگے۔سید محمد…