وفاقی بجٹ غیرمتوازن ہے, یہ غریبوں کا نہیں سرمایہ داروں کا بجٹ ہے. سید محمد کفیل بخاری
چناب نگر(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن چومکھی جنگ لڑ رہے ہیں قوم کو مختلف محاذوں پر الجھانے کی سازش کی جارہی ہے اپنے دین اور وطن کے استحکام کے لئے تدبر حسنؓ اورجذبۂ حسینیؓ کی ضرورت ہے ۔وہ جامع مسجد احرارچناب…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے انتخابی بل2017ء میں کی جانے والی ترمیم قومی اسمبلی میں ایک بل کے ذریعے واپس لینے اور عقیدۂ ختم نبوت والا حلف نامہ ہوبہوبحال کرنے کو مسلمانوں اور دینی قوتوں کی شاندار فتح سے تعبیر کرتے ہوئے تما م اراکین قومی اسمبلی کا شکریہ ادا…
چیچہ وطنی(پ ر)مجلس احراراسلام ،تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ کے زیر اہتمام چیچہ وطنی میں یکم محرم الحرام اسلامی سال نو اور یوم شہادت عمرفاروقؓکے طورپر منایا گیا مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے مسجد ختم نبوت رحمن سٹی چیچہ وطنی میں مولانامحمد مغیرہ نے مرکزی…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری نے کہا ہے کہ ملک کے دفاعی معاملات پر انتقامی سیاست دونوں اطراف سے ہورہی ہے جو کسی طور پر بھی قرین قیاس نہیں۔ احرار کے زونل آفس چیچہ وطنی میں ممتاز احرار رہنماء حاجی عبداللطیف خالد چیمہ سے…
چناب نگر(پ ر)تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کی یاد میں دوروزہ سالانہ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی زیر صدارت چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں گزشتہ روز شروع ہوگئی ،کانفرنس میں دور دراز سے قافلوں کی شکل میں شریک ہورہے ہیں اور چناب نگر کی فضا نعرہ تکبیر اللہ…
مجلس احرار اسلا م پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مختلف اضلاع کے دورے کے اختتام پر لاہور سے چیچہ وطنی روانگی سے قبل مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں علماء کرام جماعتی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام کو بطور نظام ریاست و سیاست نافذ…