مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
لاہور(پ ر)حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں سے غریب عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش نہیں کر رہی۔ آئے روز مہنگائی سے غریب عوام کے مسائل بڑھ رہے ہیں ان مسائل کو حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا بنیادی اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر امت مسلمہ کی وحدت اور بقاء کا دارو مدار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے مسجد محمد بن قاسم اور مفتی محمد نجم الحق نے جامع مسجد کرنالوی میں منعقدہ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام کا سود کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ۔ وطن عزیز کی معیشت سود سے پاک ہو گی تو ہی ہمارا معاشی نظام درست سمت اختیارکرے گا۔ وطن عزیز کے اداروں کو آگے بڑھ کر سودی و یہودی نظام معیشت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کردار اد کرنا چاہیے۔ ان…
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام رحیم یار خان کا اہم اجلاس مولوی اللہ بخش احرار کی زیر صدارت مسجد معاویہ بستی مولویاں میں منعقد ہوا۔ جس میں قائد احرار مولانا سید عطاءالمھیمن بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں تعزیتی جلسے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…
لاہور(پ ر) رابطۃ المدارس الاحرار پاکستان کے مسؤل سید عطاءالمنان بخاری نے پنجاب،کے پی کے اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سندھ حکومت کی طرح دینی مدارس اور فلاحی اداروں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے لیے رعایت دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے…
رمضان ارک امن وسلامتی ،دکھی انسانیت کی خدمت اور تعلق مع اللہ سے مضبوط کرنے کا مہینہ ہے ،اسی مہینہ میں قرآن پاک کا نزول ہوا جس پر عمل کرکے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے کیا ،انہوں نے…