مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ کے پروگرام ملک بھر میں شروع کردیئے ہیں
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سانحۂ چیئرنگ کراس لاہور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اِسے اندرونی و بیرونی دشمنوں کی دہشت گردی قرار دیا ہے اور کہاہے کہ اندونی و بیرونی دشمن وطن عزیز…
لاہور(پ ر) ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب متأثرین کے لیے مجلس احرار اسلام نے ریلیف کیمپس کے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ، سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری اور سیکرٹری جنرل مولانا محمد مغیرہ نے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان کا جرم یہ ہے کہ وہ اللہ کے بندوں کو اللہ کی حاکمیت میں لانا چاہتے ہیں اب جب کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ قریب تر ہے عالم کفر بیس سالہ جبری حکمرانی کے باوجود…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمدمغیرہ نے کہاہے کہ مغربی ممالک اورقادیانی سوشل میڈیا پر توہین رسالت کو فروغ دے رہے ہیں۔وہ گزشتہ روزاسلام آبادمیں لیگل کمیشن بلاسفیمی آن پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔مولانا محمدمغیرہ نے کہاکہ پاکستان کا قانون تمام انبیاء کرام،صحابہ کرامؓ، اہل بیت عظامؓ،…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کے منصب ختم نبوت کے تحفظ کے لیے سب سے پہلے سیدنا حبیب ابن زید انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنا خون دے کر اس عقیدے پر آنچ نہ آنے دی پھر یہ انہیں…
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے کہا ہے کہ چہرے بدلنے سے لوگوں کی مشکلات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوسکتی جب تک کہ امپورٹڈ نظام کو بدل کر ہم حقیقی غلامی سے دست بردار نہیں ہو جاتے اور ان سب مسائل کا حل اسلام کے عادلانہ نظام میں مضمر…