عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم پاکستان کو آئین کے مطابق چلانے کی جد و جہد کر رہے ہیں ۔ تمام دینی قوتیں آئین اور ملک کے تحفظ کے لیے ایک پیج پر ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مجلس احرار اسلام کے امیر مولانا…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے دباؤ میں آکر دو ایسے گستاخان رسول ﷺ کو رہا کیا گیا جن کو تقریباً پانچ سال قبل سزائے موت ہو چکی تھی حکومت اس بات کا جواب دے کہ گستاخوں کواس طرح رہا کر…
دینی جماعتوں نے ایک ٹی وی چینل(آج ٹی وی)پر حمزہ علی عباسی کی میزبانی میں’’ رمضان ہمار اایمان ‘‘پروگرام میں اینکر کی طرف سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منصب ختم نبوت کے حوالے سے اُمت کے چودہ سو سالہ متفقہ عقیدے’’ ختم نبوت‘‘ کے حوالے سے تشکیک پیدا کرنے اور قادیانیوں…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قادیانیت ترک کر کے مسلمان ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ محض اللہ تعالیٰ کی توفیق سے تحریک ختم نبوت کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں کا شاخسانہ ہے ایک وقت آئے گا کہ…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے آزادی مذاہب وعقائد کی پاکستان میں قادیانیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے متعلق رپورٹ کو مستردکردیاہے ۔اُن کا کہناتھاکہ یہ رپورٹ سراسرگمراہ کن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے۔سیدمحمدکفیل بخاری تین روزہ فہم…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ اللہ کی عبادت، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور مخلوق کی خدمت مجلس احرار اسلام کا نصب العین ہے۔ ملکی سیاست میں بد عنوانی اور جھوٹ کا فروغ تشویشناک ہے۔ دینی قوتوں کو کچلنا مغربی…