عالم کفر اور مغرب کے دباؤ پر ممتاز قادری کو سزائے موت دی گئی ہے. ختم نبوت رابطہ کمیٹی
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کو نافذ کرنے کی بجائے رول بیک نہ کیا جائے۔ انہوں نے مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یکساں نصاب تعلیم قومی و…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ جرمنی اورکنیڈا میں ہونے والے قادیانی اجتماعات میں یورپی پروپیگنڈہ مشینری کا سہارالے کر بیس ہزار مسلمانوں کو قادیانی بنانے کا دعویٰ سراپاجھوٹ ہے اور قادیانی فلسفے کے مطابق جھوٹ ہی کا سہارالیا گیاہے اپنے بیان میں انہوں نے…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ جب تک ہم زندہ ہیں کوئی مائی کا لعل چناب نگر (ربوہ) ٹول پلازہ کے قریب داخلی راستے پرنصب آیت ختم نبوت اور حدیث ختم نبوت نہیں اتار…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کا وفد امریکہ میں قادیانیوں سے ہوشیار رہیں اور امریکی دباؤمیں عقیدہ ئناموس رسالت ﷺ اور عقیدہئ ختم نبوت پر کسی قسم کا وار نہ چلنے دے۔ قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبدالرؤف…
لاہور ( پ ر ) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری ا طلاعات میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جد و جہد کو فرقہ واریت سے تعبیر کرنے والے اسلامی تعلیمات اور دستور پاکستان سے ناواقف ہیں ۔جناب نبی کریم ﷺ کے منصب رسالت و ختم…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر شاہد محمود کاشمیری نے کہا ہے کہ مصدق ملک کا یہ کہنا کہ موجودہ صورتحال کے نتیجہ میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے اور یہ حکمرانوں کی طرف سے پیدا کردہ ہے، جس پر انہوں نے کہا کہ آئینی بحران تو اسی وقت…