شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
خرم شہزاد گوجرانوالہ فرزندِ امیر شریعت, حضرت مولانا سید عطاءالمہیمن شاہ بخاریؒ بھی راہی خلدیں بریں ہوگئے۔ حضرت امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے فرزندانِ گرامی بھی کمال خوبیوں اور جامع اور اوصاف کے لحاظ سے ایک سے بڑھ کر ایک تھے۔ بڑے صاحبزادے حضرت مولانا سید ابوزر عطاءالمنعم شاہ بخاریؒ, حضرت…
سید محمد کفیل بخاری پی ٹی آئی حکومت قائم ہوئے ابھی دو ماہ ہوئے ہیں لیکن جس تبدیلی کا نعرہ لگا کر اور عوام کو سبز باغ کا چکمہ دے کر موجودہ سیاسی اشرافیہ اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان ہو ئی ہے بہت ہی تھو ڑے وقت میں اس کی الٹی گنتی شروع ہو گئی…
سید محمد کفیل بخاریتین ماہ میں تبدیلی اور ملک کی قسمت بدلنے کے دعوے دار حکمرانوں کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالے ڈیڑھ برس بیت گیا۔ انھوں نے اپنی نااہلی اور نالائقی کے عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے وطن عزیز کی حالت پہلے سے بھی ابتر کر دی ہے۔ حکومت بحرانی حالت میں ہے اورعوام…
مفکراحرار ،چودھری افضل حق رحمۃ اللہ علیہ اقتباس خطبۂ صدارت پنجاب پراونشل احرار کانفرنس امرتسر ،۸ مئی ۱۹۳۶ء یادرکھو،ملک میں معززاورمحترم وہ جماعت ہے جو غلامی کی زنجیروں کو توڑے اور ابنائے وطن کوافلاس اورجہالت کے گڑھے سے نکالے ۔بے شک مجلس احرارکے کارکن ملک کے بے باک سپاہی ہیں لیکن آزادی کے نصب العین…
سید محمد کفیل بخاری 19 جنوری 2019ء کو ساہی وال میں ریاستی ادارے سی ٹی ڈی کے خونخوار اہلکار بھیڑیوں نے چار بے گناہ انسانوں کو دہشت گرد قرار دے کر انتہائی بے دردی اور سفاکی سے قتل کردیا۔ مقتولین میں محمد خلیل، اس کی بیوی نبیلہ، تیرہ سالہ معصوم بیٹی اریبہ اور دوست ڈرائیور…