بلا تفریق و بلا امتیاز حکمرانوں، سیاست دانوں اور وطن دشمن عناصر کی مالی کرپشن کو سامنے لاکر پوری طرح بے نقاب کیا جائے. عبد اللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سیدمحمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی حمایت خوش آئند ہے لیکن ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے اقدامات کریں۔ چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز کے مطابق…
لاہور(پ ر) متحدہ علماء کونسل پاکستان اور تحریک انسداد سود کی اپیل پر گزشتہ روز ملک بھر میں یوم انسداد سود منایا گیااور کہا گیا ہے کہ آئندہ جمعۃ المبارک کو بھی یوم انسداد سود کے حوالے سے اجتماعات ہوں گے۔ مختلف مقامات پر دینی رہنماؤں مولانا عبدالرؤف ملک، مولانا زاہد الراشدی، سردار محمد خان…
لاہور(پ ر)جامع مسجد ختم نبوت چندارائے روڈ (ریس کورس ٹاؤن )لاہور میں نماز جمعۃ المبار ک سے قبل’’ عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘کے عنوان سے قاری محمد یوسف احرار کی صدارت میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اورمجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانی نمائندے کو نامزد نہ کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کی سمری پر فیصلہ پوری قوم کے ایمان و عقیدے کی عکاسی کرتا ہے اس کے باوجود کچھ اسلام اور وطن دشمن عناصر اس فیصلے کو…
لاہور (پ ر) تحریک ختم نبوت مارچ 1953کے دس ہزار شہدائے ختم نبوت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کانفرنسز اور اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز جامعہ عربیہ قرآنیہ شاداب کالونی جھنگ روڈ فیصل آباد میں شہدائے ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ احرار وفاقی شرعی عدالت کے سود کے خلاف فیصلے کے حوالے سے تحریک انسداد سود پاکستان کے مطالبات کی حمایت جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے اس مسئلہ پر ٹاسک فورس کا تحفظات کے ساتھ…