بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے عہد یداران اور وکلاء بیرسٹر نسیم باجوہ سے وضاحت طلب کریں. قاضی عبدالقدیر
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب نائب امیر احرار مجاہد ختم نبوت عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر نگرانی اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں…
مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مولانا عبدالقیوم، شیخ حسین اختر لدھیانوی، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، جاوید شیخ، عدنان ملک، عثمان یوسف، ڈاکٹر عبدالغفور اور محمد فرحان الحق حقانی نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے بیان…
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی قوتیں پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کریں گی۔ عالمی استعمار پاکستان میں امن نہیں چاہتا۔ امریکی صدر اوباما کا پاکستان میں بد امنی کے بارے میں بیان قابل غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار قادیانیت کا تعاقب آخری قادیانی تک جاری رکھے گی۔ 1906سے قادیانیوں کے خلاف مسلمانوں نے تحریک کا آغاز کیا اور آج تک قادیانیت کے کفر کو بے نقاب کررہے ہیں۔جناب نبی کریم ﷺ کے منصب رسالت و ختم نبوت کا تحفظ ہمیں اپنی اولادوں اور اپنی جانوں سے بھی زیادہ…
چنیوٹ: مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنما سید عطاءالمنان شاہ بخاری نے مرکز احرار مدنی مسجد چنیوٹ میں جمعہ کے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کا حلف نامہ بحال ہونے پر تمام جماعتوں نے آج یوم تشکر منایا ہے ختم نبوت کا حلف نامہ مکمل طور پر تمام تر شرائط کے…
مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کی پانچ سالہ رکنیت سازی مہم مکمل ہونے کے بعد آج جمعہ المبارک کے دن بعد نماز عصر دفتر احرار جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی میں انتخاب عمل میں لایا گیا۔ جس کی صدارت چوہدری انوارا الحق امیر مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی نے کی۔ اجلاس میں متفقہ…