اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام کے وفد نے جماعت اسلامی ساہیوال کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جماعت اسلامی ساہیوال کے امیر رحمت اللہ وٹو سے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے…
چیچہ وطنی (پ ر)برصغیر کی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور مجلس احرار اسلام کے بانی سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے 58ویں یوم وفات کے موقع پردفتر احرار چیچہ وطنی میں امیر شریعت سیمینار منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مجلس احرار کے رہنما رانا قمرالاسلام نے کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار چیچہ…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے ذمہ داران کا خصوصی اجلاس بسلسلہ امیر شریعت سیمینار ، دار بنی ھاشم میں امیر مجلس احرار اسلام ملتان مولانا محمد اکمل کی زیر صدارت منعقد ھوا۔ اجلاس میں 29 اگست بروز جمعرات بعد نماز مغرب، دار بنی ھاشم میں منعقدہ آل پارٹیز امیر شریعت سیمینار کے…
لاہور (پ ر) قادیانی فتنے کو برصغیر کے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پیداکرنے اورجہاد کی نفی کے لیے کھڑاکیاگیاتھا۔استعمارکا لگایا ہوا یہ پوداڈگمگا رہاہے اورآخری ہچکیاں لے رہاہے اس فتنے کے سد باب کے لیے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر ایک اکائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مجلس احرار اسلام ہمیشہ دعوت کے عمل میں مصروف رہی…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولا نا عتیق الرحمان علوی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس ہے۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ قانون ناموس رسالت صلی…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے سیکرٹری اطلاعات فرحان حقانی نے کہا ھے کہ تحریک ختم نبوت کی داعی اور تحریک آزادی ہند کی متحرک و حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کے قیام کو 90 برس مکمل ھو چکے ہیں۔ 29 دسمبر 1929 کو ہندوستان کے حریت پسند رہنماؤں نے اس کی…