کرپشن اور سفارش کے کلچر نے کارکردگی کو نقصان پہنچایا ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ اسلام اور وطن کی محبت سے سرشار سیاسی قیادت ہی ملک کو پھنسے بھنور سے نکال سکتی ہے اعلیٰ عدلیہ کا کردار پہلے سے زیادہ شفاف ہوتا نظرآرہا ہے لیکن یہ سب کچھ میرٹ پر ہوتو غیر جانبداری اور زیادہ یقینی…
لاہور (پ ر) ضلع گرداس پور کو پاکستان بنتے وقت باؤنڈری کمشن کے ذریعے قادیانیوں کی درخواست پر انڈیا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس سے پاکستان کے لیے کشمیر جانے کا راستہ بند ہو گیا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لیکن اس میں داخل ہونے کا راستہ قادیانیوں کی وجہ سے…
لاہور (پ ر) تحریک ختم نبوت کے ممتاز رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید عطاء المہیمن بخاری کی نماز جنازہ اتوار کے دن 11بجے کے بعد قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کے وسیع وعریض اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی جو ان کے فرزند مولانا سید عطاء ا لمنان بخاری…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزی سید عطاءالمھیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور ہونے پر وفاقی کابینہ اور خصوصاََ وفاقی وزیرمذہبی امور کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ اور کہا ہے…
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل شاہ نے کہاہے کہ ختم نبوت اسلام کا اساسی عقیدہ ہے مسلمانوں کے ایمان کی عمارت ختم نبوت پراستوار ہے ،پیارے آقا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت اور آپ ﷺ کی محبت ہرمسلمان کے ایمان کا اہم جزو ہے ۔ وہ کزشتہ…
چنیوٹ /چناب نگر(پ ر)عالمی مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں دوروزہ سالانہ ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘اسلام کی سربلندی،عقیدۂ ختم نبوت کے لئے پرعزم جدوجہداور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ،حسبِ سابق کانفرنس کے اختتام پر فقیدالمثال جلوس نکالا گیا…