نامساعد حالات کے باوجود عقیدۂ ختم نبوت کی پرامن اور آئینی جدوجہد ہرحال میں جاری رکھی جائے گی. عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ 28فروری جمعرات (آج)کو سرگودھا جائیں گے جہاں وہ جامع مسجد فاروق اعظم سٹیلائٹ ٹاﺅن سرگودھامیں نماز عشاءکے بعدہونے والی اہمیت امتناع قادیانیت آرڈیننس میں شرکت کریںگے جبکہ یکم مارچ کو ایک بجے جامع مسجد احرار چناب نگر میںشہداءتحریک ختم نبوت 1953ءکے حوالے سے خطبہ جمعہ دیں…
لاہور( )متحدہ ہندوستان کے ضلع گرداسپور میں مرزا غلام احمدقادیانی کے مرکز”قادیان“میں امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری،رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی اور دیگر جید اکابر احرارکی قیادت میں قافلہ ختم نبوت کے فاتحانہ داخلے (21اکتوبر1934ء)کی مناسبت سے مجلس احراراسلام اور تحریک ختم نبوت کے قائدین، رہنماؤں اور مبلغین نے کہاہے کہ برطانوی سامراج…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور خدام صحابہ پاکستان کے رہنماؤں اور مبلغین نے نئے اسلامی سال کے آغاز اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ اسلام اور مسلمان چودہ صدیوں سے دہشت گردی کا شکار ہیں اور…
مجلس احراراسلام لاہور نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مجلس احراراسلام لاہورکی قیادت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے قافلہ آزادی مارچ میں بھر پورشرکت کرے گی ،میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احرار،حاجی محمدلطیف ،قاری محمدقاسم بلوچ اوردیگر نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے یانہ کرنے کے حوالے سے گورنرپنجاب کے بیان کو محلِ نظر قراردیاہے اور اپنے تحف´ظات کا اظہار کیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات بارے گورنر پنجاب کا بیان اس…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اور مبلغین نے خطبات جمعۃ المباک کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مرزاغلام احمد قادیانی کے عقائد ونظریات نے خود قادیانیوں کو امت مسلمہ سے الگ کرکے رکھ دیااب اسلام کا نام لے کر قادیانی دنیا کو دھوکہ دینا بند کردیں اور…