قیام حکومت الہٰیہ اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئےمجلس احراراسلام میں شامل ہوجائیں. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) تحریک ختم نبوت مارچ 1953کے دس ہزار”شہدائے ختم نبوت“ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس احرار اسلام، تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتوں کی اپیل پر 4مارچ جمعۃ المبارک (آج) ملک بھر میں ”یوم شہدائے ختم نبوت“ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان…
مجلس احراراسلام کے کارکنا ن نے متحدہ مجلس عمل کی ملین مارچ ریلی میںمجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاںمحمد اویس کی قیادت میں شرکت کی جبکہ مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سید عطاءاللہ شاہ ثالث نے اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو بیرونی استعماری قوتوںکے ایجنڈے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روز انتقال کر گئے نماز جنازہ 5مئی منگل (آج) 8بجے صبح جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔1970ء کی دھائی میں قاری محمد یوسف احرار جانشین امیر شریعت سید ابو معاویہ ابوذر بخاری مرحوم کے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری،قاری محمد یوسف احرار،قاری محمد قاسم بلوچ،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر اور دیگر احرار رہنماؤں نے مولانا سیف الدین سیف کے انتقال پُر ملال پر تعزیت اور گہرئے غم…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احرار،حاجی محمد لطیف ، قاری محمد قاسم بلوچ اور ڈاکٹرمحمد ضیاء الحق قمر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سیاستدان ملکی مفاد کو پس پشت ڈال کر اپنے اپنے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں کوئی ملک کے لئے مخلص…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ سیکولر انتہا پسندی اور سیا سی انتہا پسندی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے اور سودی معیشت نے ملک کی معیشت کو عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا ہے ،اس ابتر صورت حال کا واحدحل…