سید نا معاویہؓ کا طرز سیاست اور ان کی طرز حکمرانی ہمیں مشکلات سے نکلنے کے گر بتاتی ہے. سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احرار کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمھیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ناروے میں متعصب افراد کی جانب سے قرآن پاک کی توہین افسوس ناک ہے، اس قسم کے واقعات شدت پسندی میں اضافے کا موجب بنتے ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعہ ناروے…
لاہور(پ ر) روزہ مسلمانوں کی تربیت و اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کے اعمال، اخلاق اور معاملات درست کرنے کے لیے رمضان المبارک کا مہینہ عطاء فرمایا۔ رمضان المبارک صبر کا مہینہ ہے روزہ اپنی غفلت و کوتاہی دور کرنے اورگناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
لاہور (پ ر) فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، عبداللطیف خالد چیمہ،میاں محمد اویس، قاری محمد یوسف احرار، مولانا محمد مغیرہ، مفتی عطاء الرحمن قریشی اور دیگر رہنماؤں نے مختلف مقامات پر اجتماعات اور اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ اگر صرف…
مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد نے کہاہے کہ قرآن پاک پڑھنے کے تین ادب اور تین تقاضے ہیں،قرآن کو پڑھا جائے ،اس کو سمجھاجائے اور اس کا ادب کیا جائے اور تیسرا تقاضا یہ ہے کہ قرآن پاک کے نظام کو دنیا میں نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ قرار داد پاکستان اور نظریہ پاکستان یہی ہے کہ ’’پاکستان میں اسلام کا عادلانہ نظام‘‘ نافذ ہوگا لیکن یہاں تو عالمی ایجنڈے کی روشنی میں ناموس رسالت کا قانون ختم کرانے کی باتیں ہورہی ہیں گزشتہ روز کراچی…
لاہور(پ ر)تحریک آ زادی اورتحریک ختم نبوت کے نامورمجاہد،بطل حریت حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس احراراسلام اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام سید عطاء المہیمن بخاری کی صد ارت میں ایوان اقبال لاہورمیں منعقدہ عظیم الشان ’’امیر شریعت کانفرنس‘‘میں متفقہ طورپر منظور کیے جانے والے…