جنرل راحیل شریف نے فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے. میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) تحفظ ختم نبوت ،ملکی دفاع اورسلامتی لازم وملزوم ہیں ۔قوم میں ہم آہنگی اور اتحادویکجہتی کے لیے سید عطاء اللہ بخاری ؒ کا کردار زندہ کرنے کی ضرورت ہے ۔9مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں امیر شریعت کانفرنس دینی قوتوں کے اتحادکی طرف پیش رفت کا سبب بنے گی ۔ان خیالات کا اظہار…
لاہور(پ ر)مجلس احرارا سلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے یوم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ سید ناعلی المرتضیٰؓ کو حضرات صحابہ کرامؓ میں منفردمقام ومنصب حاصل تھا ،جناب نبی کریم ؐ کے داماد…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے یانہ کرنے کے حوالے سے گورنرپنجاب کے بیان کو محلِ نظر قراردیاہے اور اپنے تحف´ظات کا اظہار کیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات بارے گورنر پنجاب کا بیان اس…
لاہور (پ ر) ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا تھا کہ ”قادیانیت یہود کا چربہ ہے اور قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں“۔ گزشتہ روز ملک کے طول وعرض میں یوم اقبال جوش و جذبہ سے منایا گیا۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی کسی ملزم کو ہتھکڑی لگا کر اس کی تذلیل کرنا انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزی ہے ۔حکومت اس سلسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کو بنیاد بنا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی کرئے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے حالیہ بجلی، گیس اورپٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید ظالمانہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔انہوں نے کہاکہ عوام پہلے ہی کمر توڑ مہنگائی کی چکی میں پس رہے…