بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قادیانی جماعت کی طرف سے تادیبی کاروائی بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج ہے . عبداللطیف خالد چیمہ
رحیم یارخان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سید محمد کفیل شاہ بخاری نے جامعہ دارالعلوم فاروقیہ میں مجلس احرار کے عہدیداران ضلعی صدرحافظ محمد اشرف، مولوی فقیر اللہ رحمانی، محمد عبداللہ حجازی، حافظ محمد زبیر کمبوہ، حافظ محمد صدیق چوہان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجلس احرار عقیدہ…
لاہور(پ ر)29دسمبر1929ء کولاہور میں قائم ہونے والی حریت پسند جماعت ’’مجلس احراراسلام‘‘کا88واں یوم تاسیس گزشتہ روز ملک بھر میں منایا گیا اس موقع پر احرارکے سرخ ہلالی جھنڈے کی پرچم کشائی کی تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔جبکہ احرارو ختم نبوت کے مبلغین نے خطبات جمعۃ المبارک میں مجلس احرار اور تحریک ختم نبوت کی تاریخ بیان…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ پاکستان نے کہا ہے کہ عشرہ فاروق و حسین(رضی اللہ عنہم اجمعین) جاری رہے گا۔ تمام کے تمام صحابہ کرامؓ جناب نبی کریمﷺکے ارشاد گرامی کی روشنی میں جنتی ہیں، امت جس صحابی کی بھی اتباع کرے گی وہ اسے جنت…
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم بنوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے گزشتہ روز اپنے اپنے خطبات جمعۃالمبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کی بنیاد ہے۔ اگر عقیدہ ختم نبوت محفوظ نہیں تو اسلام کی عمارت بھی محفوظ نہیں۔ انہوں نے…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان نے کہا ہے کہ70سال سے حکمرانوں نے قومی خزانے کو جی بھر کر لوٹا اور موجودہ حکمران اور سیاستدا ن دست وگریبان ہیں جس میں تمام اخلاقی قدروں کو بری طرح پامال کیا جارہا ہے ،نجی وذاتی زندگیوں پر مفادات کے تابع دن رات حملے ہورہے ہیں ،مجلس احراراسلام پاکستان کے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی اپنی جگہ لیکن پنجاب اسمبلی میں قرآن پرنٹنگ ریکارڈ اور خاتم النبیین یونیورسٹی بلز کی منظوری انتہائی قابل تحسین ہے جس کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہیں۔ متحدہ علماء کونسل کے انسداد سود کے حوالے…