امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرسید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی اورخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے۔قرآن وسنت پر چل کر ہی ہم زوال سے عروج کا سفر شروع کرسکتے ہیں اور کھوئی ہوئی عظمت رفتہ بحال ہو سکتی ہے ۔وہ گزشتہ روزمجلس احراراسلام چناب نگر کے دفتر میں صحافیوں سے…
لاہور (پ ر) تحریک ختم نبوت کے ممتاز رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید عطاء المہیمن بخاری کی نماز جنازہ اتوار کے دن 11بجے کے بعد قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کے وسیع وعریض اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی جو ان کے فرزند مولانا سید عطاء ا لمنان بخاری…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت کے منکرین قادیانی دنیا کے بدترین گستاخ ہیںا ورقادیانی گروہ کو 1974ءکی پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد غیرمسلم اقلیت قراردیا تب ذوالفقارعلی بھٹو اورپیپلزپارٹی کی حکومت تھی ۔انہوںنے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاﺅسنگ سکیم چیچہ وطنی…
لاہور(پ ر) تحفظ ختم نبوت ،ملکی دفاع اورسلامتی لازم وملزوم ہیں ۔قوم میں ہم آہنگی اور اتحادویکجہتی کے لیے سید عطاء اللہ بخاری ؒ کا کردار زندہ کرنے کی ضرورت ہے ۔9مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں امیر شریعت کانفرنس دینی قوتوں کے اتحادکی طرف پیش رفت کا سبب بنے گی ۔ان خیالات کا اظہار…
لاہور ( پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سند ھ اسمبلی میں پاس ہونے والے حالیہ بل کے حوالے سے کہا ہے کہ جبراًاسلام قبو ل کرنے یاکرانے کا شوشہ محض پرو پیگنڈا ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ دنیا…
ملتان ( پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے ڈیرہ اسمعیل خان میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ امن و امان کے قیام کے حوالے سے حکومتی دعووں پر سوالیہ نشان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بد…