|

آئین میں اسلامی دفعات اور قانون توہینِ رسالت کو غیر مؤثر کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دی جائے گی. میاں محمد اویس

مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس نے کہا کہ آئین میں اسلامی دفعات اور قانون توہینِ رسالت کو غیر مؤثر کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دی جائے گی ،انہوں نے کہا کہ یہ ملک کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھااوریہ اسی کلمہ طیبہ کے نام سے قائم رہ سکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ جب تک اسلام کا مکمل نفاذ نہیں ہوگاتب تک ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا اوراس کیلئے تما م دینی و سیاسی جماعتوں کومل کر ملک کی حفاظت کی فکر کرنی چاہیے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.