مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری
ساہیوال جامعہ رشیدیہ کے ذیلی ادارے مدرسہ دارلقرآن آبپارہ ٹاؤن ساہیوال میں مولانا کلیم اللہ رشیدی کی سرپرستی اور قاری سعید بن شہید کی زیرنگرانی قائم ہونے والے ، ختم نبوت سنٹر کا افتتاح مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کیا ، اس تقریب میں قاری منظور احمد طاہر ، مولانا…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہور کے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ 7ستمبر کو ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہو نے والی سالا نہ تحفظ ختم نبوت کا نفرنس پاکستان سمیت پوری دنیامیں بڑی اہمیت رکھتی ہے چونکہ یہ دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک قانونی حیثیت رکھتا ہے جس دن…
لاہور(پ ر)چند دن قبل چناب نگر(ربوہ)کے موضع چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین ہونے والے تصادم کی وجہ سے علاقہ بھرمیں کشیدگی پائی جاتی ہے انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے صدرمولانا الیاس چنیوٹی ،مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارچناب نگر کے خطیب مولانا محمد مغیرہ اور…
ملتان (پ ر )مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل ، ناظم اعلیٰ مولانا عبدالقیوم، پریس سیکرٹری محمد فرحان الحق نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ اپاہج بلدیاتی نظام سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ہی بلدیاتی نظام کو عوام کے لیے…
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب نائب امیر احرار مجاہد ختم نبوت عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر نگرانی اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں…
لاہور: مجلس احرار اسلام لاہور کے عہدیداروں کااجلاس مرکز احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں میاں محمد اویس کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں مولانا قاری محمد یوسف احرار ،حاجی عبداللطیف ،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر،قاری محمد قاسم ،مرزا عاطف بیگ ،ثاقب افتخار،کلیم خان،محمد عارف ،حافظ محمد عباس و دیگرنے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی…