مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری
ملتان (پ ر) مجلس احرارِ اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا کہ حق جیت گیا اور باطل بھاگ گیا،ختمِ نبوّت حلف نامے کی بحالی خوش آئند اقدام ، پوری قوم کو مبارک باد۔ حکومت کی طرف سے غلطی کا اعتراف درست، لیکن پسِ پردہ منحوس سازشی کرداروں کو بے نقاب کر کے…
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب نائب امیر احرار مجاہد ختم نبوت عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر نگرانی اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں…
مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد نے کہاہے کہ قرآن پاک پڑھنے کے تین ادب اور تین تقاضے ہیں،قرآن کو پڑھا جائے ،اس کو سمجھاجائے اور اس کا ادب کیا جائے اور تیسرا تقاضا یہ ہے کہ قرآن پاک کے نظام کو دنیا میں نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے…
لاہور ( پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدالطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ عقیدۃ ختم نبوت کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مشترکہ جدوجہد سے ہی تدارک کیا جاسکتا ہے۔قادیانی جماعت پر مکمل پابندی لگائی جائے اور مرتد کی شرعی سزا نافذ کی جائے ۔ وہ گزشتہ روز تحریک تحفظ…
شاعر مشرق اورمفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے مجلس احرار اسلا م لاہور کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرا ر اسلا م پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس ، قاری محمد قاسم ، ڈاکٹر ضیا ء الحق قمر ،چوہدری ثاقب…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل ، صوفی نذیر احمد، شیخ حسین اختر لدھیانوی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ دینی مدارس ومراکز اسلام کے قلعے ہیں اگر ملک میں کوئی دینی ماحول اور اسلامی اقدار باقی ہیں تو وہ انہی اداروں کی وجہ سے ہے۔ مدارس کا نصاب…