علم محض تلاش رزق کا سبق نہیں دیتا بلکہ خداشناسی کا ذریعہ بھی ہے. محمد قاسم چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ممتاز قادری کی سزائے موت پر عمل درآمدکو مغرب کے دباؤ کا نتیجہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ممتاز قادری شہیدِ ناموسِ رسالتؐ ہیں اور غازی علم الدین شہید کی طرح ہمت ،جرأت اور استقامت کے ساتھ امر ہوگئے ہیں ،ختم نبوت رابطہ کمیٹی نے اس صورت…
لاہور (پ ر) عورت مارچ کے نام پر این جی او تنظیموں کے خلاف ابھی تک کارروائی نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ کفریہ ایجنڈے کے تحت اور حکومت کی مرضی کے مطابق ہوا ہے ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی پریس ریلیز کے مطابق یکم ستمبر (آج) سے لے کر دس ستمبر تک ملک کے طول وعرض میں عشرہئ ختم نبوت منایا جا رہا ہے۔جب کہ 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے رہنماؤں نے مختلف مقامات پر خطبات جمعتہ المبارک میں اس امر کا اظہار کیا ہے کہ حقوق نسواں بل میں عورتوں کے حقوق کے نام پر بے حیائی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا گیا ہے ،حقوق نسواں بل نہ صرف قرآن وسنت کے متصادم ہے بلکہ مشرقی…
لاہور( پ ر )متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے قادیانی جماعت کی طرف سے رپورٹ بابت 2017 ء کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور خلاف واقعہ قرار دیا ہے ، ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے کنونیر اور مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ختم نبوت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیصلے کونگران حکومت کی جانب سے چیلنج کرنے کے اعلان کوامت کے اجماعی عقیدے (عقیدہ ختم نبوت)سے انحراف اوربدترین قادیانیت نوازی قراردیتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔متحدہ تحریک…