سب مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد میں پوری طرح شریک ہو جائیں. میاں محمد اویس
مجلس احرار اسلام لاہورکے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ چنیوٹ سے قرآن پاک کے ترجمے کو تحریف کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے کوگرفتارکرلیاگیاہے جوانتہائی احسن اقدام ہے۔تحریف شدہ قرآن پاک کے ترجمے کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے والے وقار احمد نامی شخص کو کڑی سے کڑی سزادی جائے۔انہوں نے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر انتظام مدرسہ معمورہ نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روزتکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس کی زیر صدارت بعد نماز ظہر منعقد کی گئی جس میں لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا…
چیچہ وطنی میں دینی جماعتوں اور دینی مدارس نے بھی ’’یوم آزادی‘‘ جوش و خروش کے ساتھ منایا ،چیچہ وطنی کی مرکزی جامع مسجد ،مرکزی مسجد عثمانیہ ،مسجد ختم نبوت، مسجدرحیمیہ اور دیگر مساجد میں دن کا آغاز وطن عزیز کی سلامتی کی دعاؤں سے ہوا۔مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام مجلس فروغ…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکمران پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کریں اورملک کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کا حصہ نہ بنیں۔وہ کندیاں شریف سے واپسی پر اخبارنویسوں سے گفتگو کررہے تھے ۔سیدمحمدکفیل بخاری نے کہا کہ جب نظریاتی سرحدات محفوظ ہوجائیں تو پھر جغرافیائی سرحدوں…
ملتان(پ ر) نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے محبت مسلمانوں کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ھے، کوئی بھی مسلمان کسی صورت یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ اس کے سامنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی جائے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل ، صوفی نذیر احمد، شیخ حسین اختر لدھیانوی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ دینی مدارس ومراکز اسلام کے قلعے ہیں اگر ملک میں کوئی دینی ماحول اور اسلامی اقدار باقی ہیں تو وہ انہی اداروں کی وجہ سے ہے۔ مدارس کا نصاب…