سب مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد میں پوری طرح شریک ہو جائیں. میاں محمد اویس
شاعر مشرق اورمفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے مجلس احرار اسلا م لاہور کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرا ر اسلا م پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس ، قاری محمد قاسم ، ڈاکٹر ضیا ء الحق قمر ،چوہدری ثاقب…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور 7 ستمبر یوم دفاع ختم نبوت ہے اس لئے وطن عزیز پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی اور دیگر ممالک کے مسلمان عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت اور دفاع وطن…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام ملک کے مختلف مراکز احرار میں گزشتہ روز 14اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد کی گئیں۔مجلس احراراسلام لاہور کے صدر حاجی محمد لطیف نے دفتر احرار لاہور کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت…
مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 ملتان سے گزشتہ سال کی تقریر کے ایک مقدمہ میں باعزت طور پر بری ہونے پر مبارک باد پیش کی گئی اور…
چیچہ وطنی (پ ر)برصغیر کی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور مجلس احرار اسلام کے بانی سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے 58ویں یوم وفات کے موقع پردفتر احرار چیچہ وطنی میں امیر شریعت سیمینار منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مجلس احرار کے رہنما رانا قمرالاسلام نے کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار چیچہ…
لاہور (پ ر) وولڈ اسلامک فورم ( لندن) کے چیئر مین مولانا محمد عیسٰی منصوری نے کہا ہے کہ عالمی استعمار کی چیرہ دستیوں سے بچنے کے لئے امت مسلمہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ نئی صف بندی کرے اور فکری و نظریاتی یلغار کے سامنے بند باندھے۔مجلس احرار اسلام پا کستان کے سیکرٹری…