نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ سیاسی افراتفری موجودہ نظام ریاست و سیاست کا حصہ ہے جب تک انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین پر عمل پیرا رہیں گے تب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ مسائل کا اصل حل اللہ کی دھرتی پر اللہ…
لاہور (پ ر)7ستمبر 1974کو لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو پارلیمنٹ کے فلور پر بھٹو مرحوم کے دور اقتدار میں غیر مسلم اقلیت قرار دیئے جانے کے تاریخی فیصلے کی یاد میں آج یکم ستمبر تا دس ستمبر مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام ملک بھر میں عشرہ ختم نبوت اور 7ستمبر کو دنیا بھر میں یوم…
لاہور (پ ر) مجلسِ احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل شاہ بخاری نے گزشتہ روز الشریعہ اکادمی گوجرانولہ میں پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاھد الراشدی سے ملاقات کی اور ان کی چچی محترمہ کی وفات پر تعزیت ودعاکے علاوہ ملک کی عمومی صورت حال پر باھمی مشاورت کی…
مجلس احرا راسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں قادیانی آئین پاکستان کو تسلیم ہی نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ قادیانی پہلے آئین پاکستان کو تسلیم کریں اور آئین میں طے شدہ…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ تحریک ختم نبوت کی تمام جماعتوں نے یوم ختم نبوت کے سلسلہ میں پر جوش کردار ادا کیا ہے اورپورے ملک کی فضاء ختم نبوت کے ترانوں سے گونج اٹھی ہے۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری کی جانب سے آنجہانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کو ہیرو اور مشنری مین قرار دینے کے حوالے سے اپنے ردعمل میں اسے حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں اس کی مذمت کی ہے اورکہاہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام…