شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
تحریر: عکرمہ نجمی، ترجمہ: صبیح ہمدانی یہ گفتگو بطورِ خاص احمدیوں کے لیے ہے، خواہ وہ پیدائشی احمدی ہوں یا نو مبائع۔یہ بات سب کے لیے واضح ہے کہ حق سچ کی بات طاقت ور ہوتی ہے ،وہی پیروی کے لائق ہوتی ہے اور باطل کے دھوکوں کے سامنے اسے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ جیسا…
عظمت خان۔ کراچی قادیانی مذہب کا پرچا رکرنے والے تین ملزمان کی ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے بھی منسوخ کر دی ہے،اس سے قبل ایک ملزم محمود اقبال ہاشمی کو سیشن کورٹ سے ضمانت دی گئی تھی جس کے بعد ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے مقدمہ میں مزیددفعات شامل کی گئیں جس کے…
عبداللطیف خالد چیمہ ترکی کی فوج کے ایک حصے کی جانب سے منتخب جمہوری حکومت کے خلاف بغاوت نے پوری دنیا کو متوجہ کیا اور برادر ممالک کو ورطۂ حیرت میں ڈال کر رکھا دیا ہے اس بغاوت کو ناکام بنانے اور منتخب حکومت کے کنٹرول کی بحالی کے دوررس نتائج دیر تک زیر بحث…
سید محمد کفیل بخاری ۲۴؍ فروری ۲۰۱۶ء کو پنجاب اسمبلی نے ’’تحفظ خواتین‘‘ کے عنوان سے ایک ایسا مضحکہ خیز بل منظور کیا جو اس وقت میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اخباری تفصیلات کے مطابق خواتین پر تشدد کرنے والے مردوں کو ٹریکنگ کڑے لگائے جائیں گے اور کڑے اتارنے پر سزا دی…
سید محمد کفیل بخاری مولانا محمد دین شوق 14 اور 15 اپریل (جمعرات، جمعہ کی درمیانی شب) ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال فرماگئے۔ ابتدائی تربیت جامعہ رشیدیہ ساہیوال میں حضرت فاضل حبیب اﷲ رشیدی رحمۃ اﷲ علیہ کے پاس ہوئی، ایک عرصہ جامعہ رشیدیہ ساہیوال میں خازن اور ماہنامہ ’’الرشید‘‘ ساہیوال کے معاون کے طور…
محمد اکرم رانجھا میں الیکشن کے روز ۱۱؍مئی ۲۰۱۳ء سے چار پائی پر ہوں نہ صحت مند ہوں اور نہ ہی بیمار۔ سال کا کچھ حصہ گاؤں میں ہوتا ہوں اور کچھ منصورہ۔ لاہور میں مجھے سلیم بیٹے نے بتلایا کہ گاؤں میں محمد ترکھان اﷲ کے حضور حاضرہوگیا ہے۔ مجھے دھچکا لگا کیونکہ میں…