بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قادیانی جماعت کی طرف سے تادیبی کاروائی بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج ہے . عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سیدمحمدکفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے امام المجاہدین اور داعی نظام خلافت شیخ الحدیث حضرت مولاناڈاکٹر شیر علی شاہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر شیر علی…
تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملہ کرنے والے انسانیت سے عاری اور اسلام ووطن کے دشمن ہیں ،اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایسے حملے کروانے والے ’’اور‘‘اور کرانے والے’’اور‘‘ہوتے ہیں اور یہ سب…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے بعض امریکی ارکانِ کانگریس کے اس بیان کو شر انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قادیانیوں کو غیر مسلم قراردینے کا قانون ختم کریں۔ انہوں نے کہا کہ…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ 27رمضان المبارک(14اگست(1947کواسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والی مملکت خداداد پاکستان کو اپنے اصل مقصد سے دور رکھنے کے لیے یہود و نصاریٰ نے سازشیں کیں جبکہ پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں نے بانی پاکستان کے وژن سے صریحاً انحراف…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا کہ مردان میں دہشت گردی کا واقعہ پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا حصہ ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے پاکستان دشمن قوتوں کے خلاف بیان کے بعد دہشت گردی کا واقعہ ملک دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر گزشتہ روز تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،دینی رہنماؤں اور خُطباء عِظام نے اجتماعات جمعتہ المبارک میں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سینٹر فار فزکس کو آنجہانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام منسوب ومخصوص کرنے کے حکومتی و صدارتی فیصلے پر شدید نقطہ چینی…