تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

حمزہ علی عباسی اور قادیانیوں کی وکالت

سید محمد کفیل بخاری
نائب امیر مجلس احرار اسلام پاکستان

پاکستان ، اسلامی ریاست ھے نہ کہ سیکولر ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری مذھب اسلام ھے ، پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت ھے ، جو لوگ اللہ ، رسول ، قرآن ، حدیث اور سنت پر ایمان نہیں رکھتے انہیں کیا کہیں گے ، یقینا وہ مسلمان نہیں اور کافر ھیں ، قادیانی ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے اور اپنے سوا پوری امت مسلمہ کو نہ صرف کافر کہتے ھیں بلکہ کنجریوں کی اولاد کہتے ھیں ، اب حمزہ عباسی بتلائیں کہ وہ کیا ھیں ؟
قادیانی ، مسلمانوں کو کافر قرار دے کر خود مسلمانوں سے الگ ھوے ھیں –
اسلامی ریاست غیر مسلموں کو کافر ھی کہتی ھے ، مدینہ منورہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی اسلامی ریاست قائم کی تو اسلامی ریاست نے مدینہ ، خیبر اور جزائر عرب کے یہودیوں اور مشرکوں کو غیر مسلم قرار دے کر ان کے مذہبی اور شہری حقوق متعین کر کے انہیں ریاست کا ذمی قرار دیا تھا ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نبی و رسول کی حیثیت سے اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب کو کافر و مرتد قرار دیا اور اسلامی ریاست نے حکم نبوی کی بنیاد پر ان ملعونوں کے خلاف جہاد کیا ، خلیفہء بلا فصل رسول امیر الموء منین سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امارت و قیادت میں اسلامی ریاست نے انہیں کفار و مرتدین اور ریاست کاباغی قرار دے کر ختم کیا –

اگر ریاست کسی کو کافر نہیں کہ سکتی توپاکستان کے آئین میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق کیوں طے کیے گئے ھیں ، اور پاکستان کے خارش زدہ لبرل فاششٹ اور سیکولر انتہا پسند غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا واویلا کیوں کر تے ھیں ، 

علماء ، کسی کے عقائد کی بنیاد پر قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی مذھبی حیثیت متعین کرتے ھیں ،
مرزا غلام قادیانی اور اس کی “ذریت البغایا ” کو دعوی نبوت اور انکار عقیدہء ختم نبوت کی بنیاد پر علماء حق نے پہلے دن ھی غیر مسلم قرار دے دیاتھا ، ریاست انہیں کافر نہ بھی کہتی تو بھی وہ کافر ھی تھے اور ھیں ،
امت مسلمہ نے علما کی قیادت میں ریاست سے مطالبہ کیااور 1974ء میں پاکستان کی پارلیمنٹ نے طویل بحث اور قادیانی عقائد کا تفصیلی جائزہ لے کر متفقہ طور پر قادیا نیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا ، قادیانیوں کی آئینی ، شہری اور مذہبی حیثیت متعین کی اور پاکستان کی ایک غیر مسلم اقلیت کے طور پر ان کے حقوق متعین کیے،
حمزہ عباسی کے منہ میں امریکی اور قادیانی زبان ھے ، آخر وہ قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے پر کیوں مصر ھیں جبکہ قادیانی ، مسلمانوں کو کافر کہتے اور انہیں گالیاں دیتے ھیں ،
قادیانیوں کو قتل کرنے کی بات تو کسی نے نہیں کی ، علماء تو انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دیتے ھیں اور پرامن آئینی ذرائع سے تبلیغ کر رھے ھیں ،
طے شدہ متفقہ مسائل کو چھیڑاگیا تو ملک میں بد امنی ھوگی ، یہ امریکی ، برطانوی اور یورپی ایجنڈا ھے ، طرفہ تماشا یہ ھے کہ وہ خود تو مسلمان نہیں ھوتے لیکن قادیانیوں کو مسلمان قرار دلوانے کے لیے پاکستان پر دباو ڈال رھے ھیں ، آخر قادیانی ان کے کیا لگتے ھیں اور عالم کفر قادیانیوں سے کیوں محبت کرتاھے ؟
حمزہ عباسی علامہ اقبال کے بارے میں کیا کہتے ھیں جنہوں نے کہا :
” قادیانی اسلام اور وطن دونوں کے غدار ھیں ، قادیانیت یہودیت کا چربہ ھے ”
قادیانی اسلام قبول کر کے حضور خاتم النبیین محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آجائیں ، اس کے علاوہ مسلمان ھونے کا اور کوئی راستہ نہیں ، ورنہ ریاست انہیں غیر مسلموں میں ھی شمار کرے گی اور ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے جو حقوق ھیں وہ قادیانیوں کو بھی ریاست دے گی ،
دنیا کی کوئی طاقت قادیانیوں کے بارے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے طے شدہ متفقہ آئینی فیصلے کو تبدیل کر نے کی جراءت نہیں کر سکتی ، حمزہ عباسی اور اس قماش کے گندے کیڑے سوائے غلاظت پھیلانے کے اور کچھ بھی نہیں کر سکتے – دوسرے محلے سے بھونکنے والے کتوں کی بھونک سن کر عف عف کرنے والے شوقیہ بھونکے ، قادیانیوں کو کیا فائدہ دے سکتے ھیں ؟ قادیانی مذھب ان کمزور اور جھوٹی بیساکھیوں کے سہارے زندہ نہیں رہ سکتا
اسلام ہی زندہ دین ھے جو قیامت تک آنے والے ہر زمانے میں پوری قوت کے ساتھ کھڑا ھونے اور زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ھے ، تکمیل دین کے بعد اب ہر زمانہ حضور خاتم النبیین سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ھے اور آپ ہی کی اتباع و اطاعت میں ھدایت ، امن اور سلامتی ھے ، دنیا کا ھر مذھب غیر محفوظ اور محرف ھے ، صرف اسلام ھی محفوظ اور غیر محرف و غیر متبدل ھے ، اللہ تعالی نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیاھے اور قرآن محفوظ ھے ،
اللہ تعالی ، تمام قادیانیوں اور حمزہ عباسی جیسے شوقیہ سیکولر فاشسٹوں کو ھدایت عطا فرمائے اور حضور ختم المرسلین صل اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی روشنی نصیب فرمائے –

3 thoughts on “حمزہ علی عباسی اور قادیانیوں کی وکالت”

  1. محمد عابر says:

    الحمد للہ حضرت کی سوچ سے مکمل متفق ہوں ۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ریاست کو حق حاصل ہے کہ وہ عقائد کی بنیاد پر کسی کو بھی غیر مسلم قرار دے سکتی ہے۔ اللہ ہم کو سمجھ عطا کرے اور عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

    1. admin says:

      Ameen, Jazak Allah Khair

  2. اسامہ says:

    یہ حساس اور طے شدہ موضوع پر زبان درازی کر کے اگر نئی بحث شروع کرنا چاہتے ہیں تو ہم ان کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے۔ ان شااللہ

Leave a Reply to admin Cancel reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.