تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آغاز

عبداللطیف خالد چیمہ آزادیٔ کشمیر کا پہلا شہید 5؍ فروری کو پورے ملک میں ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘اہتمام کے ساتھ منایا گیا ،دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی اور کشمیری موجود ہیں۔ ہر جگہ پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پروگرام ہوئے، کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت اور استصواب رائے کو اقوام متحدہ 1948 ء اور 1949 ء کی قراردادوں تسلیم کرچکی ہے مگر آزادی کی اس تحریک کے دبانے کے لیے شروع سے اب تک انڈین حکومت ظلم وسفاکی اختیار کیے ہوئے ہے اور عالمی اداروں نے خاموشی سادھ رکھی ہے۔ نریندر مودی کی حکومت کشمیریوں کی اس تحریک آزادی کو کچلنے میں نئے ریکارڈ قائم کر چکی ہے اور مسلم حکمران بے حسی کی حدود کراس کر چکے ہیں۔ کشمیری

قادیانیوں کا پیدا کردہ ایک مغالطہ

مولانا زاہد الراشدی جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں کافی عرصہ سے ماہانہ اصلاحی بیان کا معمول ہے جس میں طلبہ سے تعلیمی، اخلاقی، فکری یا مسلکی حوالہ سے کسی موضوع پر مختصر گفتگو ہوتی ہے۔ ۱۱ جنوری کو اس کے ساتھ ساتھ جامعہ کے سہ ماہی امتحانات میں مختلف شعبوں کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات کی تقسیم کا پروگرام بھی تھا، اس موقع پر جو گفتگو ہوئی اس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ آج آپ حضرات سے عام طور پر قادیانیوں کی طرف سے پھیلائے جانے والے ایک مغالطہ کے بارے میں گفتگو کرنا چاہوں گا۔ قادیانی حضرات کا کہنا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے مستقل نبوت کا دعویٰ نہیں

توہین رسالت قانون میں تبدیلی کے لیے علماء تیار نہیں

مرزا عبدالقدوس   توہین رسالت کے قانون میں تبدیلی کے لیے وزارت قانون نے ایک ڈرافٹ بنا کر وزارت داخلہ کو بھجوا دیا ہے، تاکہ تمام مسالک کے علماء سے رابطہ کر کے انھیں اعتماد میں لیا جائے۔ دوسری جانب تحفظ ناموس رسالت ایکٹ اور مقدمات سے وابستہ شخصیات نے ۲۹۵ سی میں کسی بھی ترمیم کو یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا کہ کیا پاکستان میں صرف اسی قانون کا غلط استعمال ہورہا ہے۔ کیا علیٰ سیاسی اور سرکاری شخصیات اپنے عہدوں اور اختیارات کا غلط اور ناجائز استعمال نہیں کرتیں۔ کیا تعزیرات پاکستان کے تحت درج مقدمات میں غلط طورپر اپنے مخالفین کے خلاف قتل اور دیگر جرائم کے مقدمات نہیں کرائے جاتے۔ کیا زیر دفعہ ۳۰۲ قتل کے جو مقدمات درج ہوتے

پاکستان سے جانے والے 8 ہزار قادیانیوں نے بھارت کو محسن قرار دیا

محمد زبیر خان   دسمبر ۲۰۱۵ء میں بھارتی قصبے قادیان میں منعقد ہونے والے قادیانیوں کے سالانہ اجتماع میں پاکستان کے خلاف بھرپور انداز میں زہریلا پروپیگنڈا کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس اجتماع میں پاکستان سے جانے والوں کی تعداد ۸ ہزار سے زائد تھی جس کو مرزائی جماعت کی جانب سے بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جانے والی قادیانیوں نے بھارت کو اپنی پناہ گاہ قراردیا، جبکہ بھارتی اخبارات نے بھی سے آنے والے قادیانیوں کو مظلوم ظاہرکیا۔ واضح رہے کہ قادیانیون کا ۱۲۴؍واں سالانہ اجتماع ۲۶،۲۷، اور ۲۸ دسمبر کو قادیان ، بھارت میں منعقد ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے ۶؍ہزار اور قادیانی ویب سائٹ کے مطابق پانچ ہزار افراد شریک ہوئے ۔

پناہ گزینوں کی مدد کے بہانے یورپ میں قادیانیوں کی سرگرمیاں تیز

احمد نجیب زادے   کینیڈا، جرمنی، ہالینڈ، سوئیڈن اور ڈنمارک میں پناہ گزینوں کی مدد کے بہانے قادیانی جماعت کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ’’احمدیہ مسلم کمیونٹی‘‘ کے نام سے رہائش اور مالی امداد کا لالچ دیکر کفریہ عقائد کا پرچار کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب سادہ لوح اور پریشان حال پناہ گزینوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ’’احمدیہ مسلم کمیونٹی‘‘ مسلمانوں ہی کا کوئی فرقہ ہے۔ لندن میں موجود قادیانی جماعت کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے ان کی مشنری کے مبلغوں نے یورپی ممالک میں پناہ گزنیوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کینیڈا کے شہرایڈ منٹن ویسٹ سے شائع ہونے والے جریدے ایڈمنٹن سن نے انکشاف کیا ہے کہ قادیانی کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا

قادیانیوں نے سری لنکن تعلیمی اداروں میں پنجے گاڑدئے

نذرالاسلام چودھری   قادیانی جماعت نے سری لنکن مسلمانوں اور بودھ مت سے تعلق رکھنے والے سنہالیوں کو قادیانی بنانے کی سازش تیز کردی ہے۔ لندن میں مقیم قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور کی خصوصی ہدایات پر ہزاروں کی تعداد میں قرآن کریم کے تحریف شدہ نسخوں کو سری لنکن سرکاری اداروں کے سربراہوں کو پیش کیے جانے کے بعد اب کولمبو کے اہم ہائی اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی رکھوادیئے گئے ہیں، جس پر مقامی مکامی مسلم کمیونٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے۔ سری لنکن مسلم ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی قادیانی جماعت نے اپنے ’’تبلیغی مشن‘‘ کو کامیاب بنانے کے لیے اسپیکر پارلیمنٹ کارو وجے سوریا، کیبنٹ منسٹر نجن راما نائیک، مغربی صوبہ کے

تاجکستان پولیس نے ۵۰ہزار مسلمانوں کی ڈاڑھیاں مونڈ دیں

احمد نجیب زادے   انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں تاجکستان حکومت خود بھی انتہا پسندی اور غیر انسانی حرکات پر اترآئی ہے۔ گزشتہ چھ ماہ میں تاجک صدر امام علی رحمانوف کے احکامات پر پولیس اور سیکورٹی اداروں نے ۵۰ ہزار مسلمانوں کی داڑھیاں مونڈ دیں۔ جبکہ اسکارف پہننے پر ۱۰ ہزار سے زائد خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کیا جاچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجک پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلمانوں سے مسلمانوں کو گرفتار کر کے انھیں داڑھیاں مونڈنے کے احکامات دیئے گئے۔ لیکن مسلمانوں کی جانب سے داڑھی مونڈنے سے انکار کے بعد پولیس نے ۱۳؍ہزار مسلمانوں کو دوبارہ گرفتار کر کے حراستی مراکز میں زبردستی ان کی ڈاڑھیاں مونڈ ڈالیں۔ دوسری جانب مقامی

کانوں میں گونجتے ہیں بخاریؒ کے زمزے

قیصر زیبری   جھنگ میں صرف بلال زبیری اور گل انار پینٹر ہی نہیں تھے جو ’’نونہالان احرار‘‘ کے رکن تھے او رمجلس احرار یعنی حضرت شاہ جی کے جلسوں میں دریاں بچھانے اور دوسرے انتظامات کرنے میں پیش پیش رہتے تھے۔ ایک زمانہ تھا دیوانہ حضرت شاہ جی کا ۔ تالاب کمیٹی کے باہر سرکلر روڈ پر حضرت شاہ جی پیر عطاء اﷲ بخاری کی یاد میں جلسہ ہوا۔ بلال صاحب کی دعوت پر آئے ہوئے شورش کاشمیری نے جلسہ سے خطاب کے دوران گورے چٹے بلال زبیری کو پیار سے بلال حبشی کہا تھا۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا دریا تھا۔ شورش کی خطیبانہ للکاروں اور شاعرانہ پھواروں میں لوگ حضرت شاہ جی تقریر کی مہکاروں کو یاد کررہے تھے۔ ایک زمانہ تھا دیوانہ

مسافرآن آخرت

٭ مجلس احرار اسلام تلہ گنگ کے امیر ماسٹر غلام یسین صاحب 31؍ جنوری 2016ء کو انتقال فرماگئے وہ مجلس احرار اسلام کے قدیم اور مخلص کارکن تھے۔ محسن احرار مولانا سید عطاء المحسن بخاری رحمۃ اﷲ علیہ سے بہت گہرا تعلق تھا ساری زندگی مجلس احرار اسلام میں رہتے ہوئے عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر گزاری اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں درجات بلند فرما کر اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں آمین ٭ قدیم احرار کارکن طارق نعیم صاحب کی والدہ انتقال کر گئیں ٭ احرار کارکن بلال زبیری کی اہلیہ کم فروری کو انتقال کرگئیں

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 February

آغاز

قادیانیوں کا پیدا کردہ ایک مغالطہ

توہین رسالت قانون میں تبدیلی کے لیے علماء تیار نہیں

پاکستان سے جانے والے 8 ہزار قادیانیوں نے بھارت کو محسن قرار دیا

پناہ گزینوں کی مدد کے بہانے یورپ میں قادیانیوں کی سرگرمیاں تیز

قادیانیوں نے سری لنکن تعلیمی اداروں میں پنجے گاڑدئے

تاجکستان پولیس نے ۵۰ہزار مسلمانوں کی ڈاڑھیاں مونڈ دیں

کانوں میں گونجتے ہیں بخاریؒ کے زمزے

مسافرآن آخرت