تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

٭……چیچہ وطنی ہمارے معاون اور برادر عزیز حافظ حبیب اﷲ مرحوم کے بہترین دوست مرزا محمد حسین 18اکتوبر کو انتقال کرگئے۔
٭……چیچہ وطنی ہمارے معاون اور مسجد ختم نبوت رحمن سٹی کے پڑوسی سردار عنایت علی ڈوگر کے والد گرامی سردار منظور احمد ڈوگر چک نمبر 12-108ایل 23اکتوبر کو انتقال کرگئے۔
٭……چیچہ وطنی خانقاہ سراجیہ (کندیاں) سے متعلق ہمارے پرانے بزرگ مولانا نور محمد مرحوم( چک نمبر 7-113آر) کے فرزند حافظ مسعود احمد 26اکتوبر کو انتقال کرگئے۔
٭……چیچہ وطنی ہمارے قدیمی معاون چودھری محمد اکبر گھمن مرحوم کی اہلیہ اور محمد شوکت گھمن کی والدہ ماجدہ 23اکتوبر کو انتقال کرگئی۔
٭……ساہیوال عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ساہیوال کے جنرل سیکرٹری قاری عبدالجبار (6-85آرم کی بہو 27اکتوبر کو انتقال کرگئی۔
٭……والدہ ماجدہ رانا محمد تنویر کلور کوٹ 25اکتوبر 2021کو انتقال کرگئے۔
٭……جھنگ کے قدیمی کارکن شیخ مظفر پوری کی صاحبزادی تحریک کی پرجوش کارکن 27ستمبر انتقال کرگئیں۔
٭…… مجلس احرار اسلام ملتان یونٹ قاسم بیلہ کے کارکن محمد عباس کے بھائی غلام مصطفے ٹھیکیدار، انتقال: 25 اکتوبر
٭…… مجلس احرار اسلام عزیز قہم کے کارکنان محمد نادر، محمد عامر کے بہنوئی اور محمد ذوالکفل کے والد ارشاد احمد، انتقال: 12 ربیع الاول 1443ہجری مطابق 19اکتوبر 2021
٭…… ہمارے دیرینہ ساتھی شیخ محمد عمر (ملتان) کی والدہ ماجدہ، انتقال: 27 اکتوبر 2021
٭…… ماہنامہ نقیب ختم نبوت کے سرکولیشن منیجر محمد یوسف شاد کے پھوپھو زاد بھائی غلام شبیر انتقال 21اکتوبر 2021ء
اﷲ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائیں اور اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائیں۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.