تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

لاہور لہو لہو

سید سلمان گیلانی
تم کو نظر آتا نہیں بہتا ہوا خوں کیا؟
منہ بولتا منظر ہو تو میں مُنہ سے کہوں کیا؟
غیر آتے اگر چڑھ کے تو جوہر میں دکھاتا
تم تو مِرے اپنے ہو، اب اپنوں سے لڑوں کیا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.