تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

(ملتان) حضرت مولانا منظور احمد رحمۃ اﷲ علیہ, استاذ حدیث جامع خیرالمدارس ملتان، ۱۱ذیقعد ۱۴۴۱ھ3جولائی 2020ء
(ملتان ) مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن محمد یعقوب خان خواجکزائی ،انتقال 9جولائی 2020ء
(ملتان) ہمارے کرم فرما محمد فھیم خان ایڈووکیٹ کے ماموں، جون کے مہینہ میں انتقال کرگئے ۔
(ملتان) روز نامہ اوصاف ملتان کے چیف رپورٹر رفیق قریشی کی خوشدامن صاحبہ گزشتہ دنوں انتقال کرگئیں۔
(اوکاڑہ) قدیم احرار کارکن مولانا اﷲ بخش رحمہ اﷲ کی صاحبزادی اور رانا محمد اکمل شہزاد (لاہور )کی پھوپھی انتقال 9جولائی 2020ء
(چنیوٹ) مخلص احرار کارکن محمد صفدر کی والدہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئیں۔
(لاہور) معروف اہل حدیث عالم مولانا حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اﷲ ۔ انتقال۲۰ ذیقعد۱۴۴۱ھ\ 12:جولائی 2020ء
(جھنگ) قاری محمد اصغر عثمانی کی والدہ محترمہ۔ انتقال: 20جولائی 2020ء
(ڈسکہ) مجلس احرار اسلام ڈسکہ کے سرپرست، شیخ الحدیث مولاناحافظ محمد اسحاق کی والدہ محترمہ۔ انتقال: 18جولائی 2020ء
(ڈسکہ) مجلس احرار اسلام دیرینہ کا رکن شیخ محمد عزیر کے والد محترم شیخ محمد بشیررحمہ اﷲ
(گڑھا موڑ) مجلس احرار اسلام چک نمبر 100کے کار کن محمد قاسم کے پھوپھا ذاکر حسین ۔انتقال: 3جولائی 2020ء
(رحیم یار خان) معروف سیاسی وسماجی رہنما مولوی محمد طارق چوہان رحمہ اﷲ ۔ انتقال: ۸ ذیقعد ۱۴۴۱ھ\30جون 2020ء
(تلہ گنگ) احرا رکارکن بھائی محمد فہیم کے والدماجد شیخ بابومحمد اصغر رحمہ اﷲ, انتقال: 6جولائی 2020ء
(راولپنڈی) مجلس احرار اسلام راولپنڈی کے امیر جناب خادم حسین کی والدہ ،انتقال :20جولائی 2020ء
(لاہور) احرار کارکن قاضی حارث علی کی پھوپھی صاحبہ، انتقال:یکم جولائی 2020ء
(میانوالی) ہمارے کرم فرما حسیب اﷲ خان کے بھائی حماد احسن خان، انتقال :30جون 2020ء
(ساہی وال) حافظ محمد شفیق رحمہ اﷲ (گلاسگو برطانیہ) حضرت مفتی مقبول احمد رحمہ اﷲ کے چھوٹے بھائی انتقال :21جون 2020ء
(چیچہ وطنی) قدیم احرارساتھی حافظ محمد انور( چوک اعظم، لیہ) کے ماموں محمد پرویز، غفور ٹاون چیچہ وطنی میں 30 جون کو انتقال کرگئے
(چیچہ وطنی) حافظ محمد یوسف ہزاروی مرحوم چک نمبر( 42 12-ایل) کی اہلیہ ،محمد معاویہ، محمد سفیان ، محمد عثمان کی والدہ ماجدہ اور مولانا نور محمد خطیب وامام مدینہ مسجد ساہیوال کی بھابھی صاحبہ 3جون جمعتہ المبارک کو انتقال کرگئیں۔
(چیچہ وطنی) قاری شبیر احمد چک نمبر181 9-ایل کی اہلیہ حضرت پیر جی عبداللطیف رائے پوری مرحوم کی صاحبزادی 8 جون منگل کو انتقال کرگئیں ، مرحومہ عابدہ زاہدہ تھیں ، تعلیم القرآن کا خاص ذوق تھا، حضرت پیر جی عبدالعلیم شہید کے دور نظامت جامعہ رشیدیہ ساہیوال میں مرحومہ کے ذریعے بنات کے درجے کا آغاز ہوا ایک عرصہ وہاں پڑھایا پھر قبل از بیماری تک چک181 والے مدرسے میں پڑھایا، عبداللطیف خالد چیمہ ،قاری محمد قاسم ،رانا قمرالاسلام بھائی انوار الحق اور قاضی عبدالقدیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی، جبکہ سید محمد کفیل بخاری تعزیت کیلئے حضرت پیر جی قاری عبداجلیل رائے پوری اور قاری شبیراحمد کے ہاں تشریف لے گئے۔
(چیچہ وطنی) میر رضاء الدین احمد مرحوم چک نمبر34 12-ایل کے خاندان کے چشم و چراغ اور علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت میر رضاء الدین احمد کچھ عرصہ علالت کے بعد 18جولائی ہفتہ کوانتقال کرگئے، نمازجنازہ 19جولائی اتوار کو 34 12- ایل میں ادا کی گئی،جو مرحوم کے بڑے فرزندمیر کاشف رضاء نے پڑھائی، مرحوم کا بیعت کا تعلق خانقاہ سراجیہ سے تھا، مرکزی مسجد عثمانیہ کے مستقل نمازی اور جماعت کے معاون تھے سیاسی طور پر اپنی منفرد شناخت رکھتے تھے، مارکیٹ کمیٹی چیچہ وطنی کے چیئر مین کچھ عرصہ پہلے مقرر ہوئے ، وضع داری ، تواضع ، مہمان نوازی اور خاندانی شرافت کوٹ کوٹ کر بھر ہوئی تھی۔
(چیچہ وطنی) مجلس احرار اسلام کے ناظم اعلیٰ عبد اللطیف خالد چیمہ کی چچی محترمہ، انتقال: 24 جولائی (قارئین اپنی دعاؤں میں مرحومین کو یاد رکھیں گے)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.