تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

چیچہ وطنی : دارالعلوم ختم نبوت کے معاون خصوصی حاجی محمد انور (راچڈیل) برطانیہ، انتقال :۱۷؍اکتوبر ۲۰۱۹ء ۔
٭ملتان: شیخ رشید احمد رحمہ اﷲ، مجلس احرار اسلام ملتان کے سابق صدر شیخ صوفی نذیر احمد رحمہ اﷲ کے بھائی اور شیخ محمد معاویہ و شیخ محمد مغیرہ کے چچا، انتقال: ۲۲؍اپریل ۔
٭چیچہ وطنی : محمد فاروق کے والد گرامی محمد یوسف(یوسف الیکٹرانک سٹور والے)مطابق ۲۸؍ اپریل منگل کو انتقال فرما گئے۔
٭مولوی اﷲ بخش مرحوم، بستی مولویان، رحیم یار خان، انتقال: ۴؍ مئی۔
٭ڈیرہ اسماعیل خان: حاجی سلیم جان ایڈووکیٹ رحمہ اﷲ، انتقال: ۵؍مئی ۔
٭مجلس احراراسلام کمالیہ کے سابق صدر مہر سلطان محمود مرحوم کے فرزند محمد صدیق ۱۶؍مئی کو انتقال کرگئے۔
٭مجلس احرار اسلام گوجرانوالہ کے کارکن محمد منیب، عبد الحسیب کی والدہ رحمہا اﷲ، انتقال: یکم شوال ، ۲۴ مئی ۔
٭چیچہ وطنی : جماعت کے قدیم ساتھی حافظ محمد جاوید کے تایا جان۲۷ ؍مئی بدھ کو انتقال فرماگئے۔
٭ملتان: ہمارے بہت ہی مہربان، حاجی جابر علی صاحب کے بھائی حاجی مبارک علی رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۷؍ مئی۔
٭تلہ گنگ: ہمشیرہ حافظ عمار یاسر (صوبائی وزیر معدنیات پنجاب) انتقال: ۲۷؍مئی ۔
٭کمالیہ: معروف خطیب اور عالم دین مولانا عبید الرحمن ضیاء رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۷؍مئی ۔
٭ناگڑیاں: بھائی محمد فاروق رحمہ اﷲ، بھائی محمد عمیر فاروق کے والد ، انتقال: ۲۸؍ مئی ۔
٭حضرت پیر سید خورشید احمد شاہ ہمدانی رحمہ اﷲ (عبد الحکیم ضلع خانیوال) کے فرزند اور مولاناسید اسعد شاہ ہمدانی کے بھائی، سید حسین احمد شاہ ہمدانی رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۹؍مئی۔
٭بابا محمد یوسف رحمہ اﷲ: مرکز احرار جامع مسجد ابوبکر صدیق تلہ گنگ کے قدیم خادم و مؤذن، انتقال: ۳۰؍مئی۔
٭چیچہ وطنی : دارالعلوم ختم نبوت چیچہ وطنی کے معاون چودھری عطاء اﷲ وڑائچ۲؍ جون منگل کو انتقال کرگئے۔
٭مجلس احرار اسلام جھنگ کے قدیم کارکن عبد الغفور کی اہلیہ اور محمد یونس ڈھڈی کی والدہ، انتقال: ۳؍جون
٭حضرت مولانا مفتی محمد عبداﷲ ملتان رحمہ اﷲ کے فرزند حافظ غلام محمد رحمہ اﷲ، انتقال: ۶؍جون۔
٭گوجرانوالہ: حضرت صوفی عبد الحمید سواتی رحمہ اﷲ کی اہلیہ، مولانا فیاض خان سواتی کی والدہ ماجدہ اور مولانا زاہد الراشدی کی چچی صاحبہ رحمہا اﷲ، انتقال: ۶؍ جون۔
٭ندیم عمر (برمنگھم)کے والد گرامی محمد عمر ۷؍ جون ہفتہ کو پتو کی میں انتقال کرگئے۔
٭ہمارے انتہائی قدیم مخلص دوست اور قانونی مشیر، حکیم محمود خان ایڈووکیٹ رحمہ اﷲ، انتقال: ۸؍ جون۔
٭لاہور: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اﷲ کے خلیفہ حضرت حافظ صغیر احمد رحمہ اﷲ ، انتقال: ۸؍ جون۔
٭مجلس احراراسلام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ناظم چودھری محمد نذیر کے چچا زاد بھائی محمد یٰسین مرحوم (قدیم احرار کارکن)۔
٭ساہیوال میں ہمارے دیرینہ معاون حافظ محمد بلال عیدگاہ ساہیوال۱۰؍جون بدھ کو انتقال کرگئے ،نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد عیدگاہ میں مفتی عطاء اﷲ نے پڑھائی،عبداللطیف خالد چیمہ ،قاری محمد قاسم ،مولانا پیر جی عبدالباسط ،قاری منظور احمد طاہر ،قاری بشیر احمد رحیمی ،قاری سعید ابن شہید ،علماء کرام ،دینی کارکنوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات کی بڑی تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔
٭چیچہ وطنی: چک نمبر 12-45 ایل میں مولانا عنایت اﷲ شاکر ۱۰؍ جون ،بدھ کو انتقال فرما گئے ،مرحوم ،ہردلعزیز اور باغ وبہار شخصیت کے مالک تھے ،نماز جنازہ ۱۱ ؍جون جمعرات کو مرحوم کے بڑے فرزند مولانا شفیع اﷲ نے پڑھائی۔ جس میں علاقہ بھر سے علماء کرام اور عوام الناس نے شرکت کی ،قاری محمد قاسم ،حافظ حبیب اﷲ رشیدی ،قاضی عبدالقدیر ،حافظ محمد سلیم شاہ،محمد رمضان جلوی اور دیگر ساتھی بھی شریک ہوئے،عبداللطیف خالد چیمہ ،مولانا پیر جی عبدالباسط ،مولانا محمد شفیع قاسمی اور دیگر نے مرحوم کے فرزند ان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ،ان کی دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
٭چیچہ وطنی : جمعیت علماء اسلام کے مقامی رہنما اور صحافی شیخ محمد حارث دانش کی والدہ ماجدہ،انتقال: ۱۲؍ جون ،جمعرات ۔
٭مجلس احرار اسلام بیٹ میر ہزارکے امیر، حاجی عبد الرزاق گاذر رحمہ اﷲ، انتقال: ۱۲؍ جون۔
٭مجلس احرار اسلام چنیوٹ کے قدیم کارکن محمد صفدر کی والدہ ماجدہ، انتقال: ۱۳؍ جون۔
٭مجلس احرار اسلام جھنگ کے سرپرست محمد حسن مغل، انتقال: ۱۳ جون۔
٭مدرسہ ختم نبوت جامع مسجد احرار چناب نگر کے استاد مولانا محمود الحسن کے ماموں مولانا غلام حسین نعمانی رحمہ اﷲ ۱۴؍جون کو انتقال کر گئے۔
٭لاہور :مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی دفتر کے سابق کارکن مہرشوکت علی ملاح۱۵؍ جون، پیر، چھنی قریشیاں چناب نگر، لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
٭مجلس احرار اسلام ڈسکہ کے کارکن مولانا حکیم محمد احسن کی پھوپھو، انتقال: ۱۵؍ جون۔
٭لاہور: ہمارے مہربان مفتی محمدسعد رضوی کی خالہ محترمہ ۱۶؍ جون منگل کو کراچی میں انتقال کرگئیں ۔
٭چیچہ وطنی جماعت کے معاون آصف علی حیدر(حیات آباد) کے والدگرامی حاجی عبدالمجیدٹھیکدار، انتقال : ۱۷؍ جون
٭لاہور: جناب ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ کے بڑے بھائی محمد جمیل ارشد مرحوم ، انتقال: ۱۷؍جون۔
٭چیچہ وطنی : جماعت کے معاون محمد ساجد (شمس پورہ )کی والدہ ماجدہ ۱۷؍ جون بدھ کو انتقال کر گئیں۔
٭مولانا عبد الخالق رحمہ اﷲ ، بستی اسلام آباد ، انتقال: ۱۸؍ جون۔
٭لاہور: ہمارے دیرینہ مہربان اور بے تکلف دوست کر نل (ر ) فاروق احمد خاں کے بہنوئی غلام صابر کیفی ایڈوکیٹ ۱۵؍جون کو انتقال کرگئے ۔
٭لاہور : کرنل(ر) فاروق احمد خاں کے جوا ں سال فرزند تیموراحمد خاں ۲۱؍جون کو انتقال کرگئے۔
٭شجاع آباد: حضرت مولانا عبد اﷲ بہلوی رحمہ اﷲ کے فرزندو جانشین، مولانا مفتی محمد احمد (جامعہ اشرفیہ مانکوٹ) کے ماموں، مولانا پیر عزیز احمد بہلوی رحمہ اﷲ ، انتقال ۲۰؍ جون۔
٭مجلس احرار اسلام ضلع گجرات کے امیر حافظ ضیاء اﷲ ہاشمی کے والد ماجد جناب عطا محمد ہاشمی رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۰؍ جون وہوا ضلع ڈیرہ غازی خان ۔
٭عظیم سُوپ ملتان کے ملک عظیم خان کے چچا، ایوب خان رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۰؍جون
٭ملتان: مجلس احرار اسلام ملتان کے کارکن شیخ جاوید اقبال کے چچا شیخ خالد مرحوم ، انتقال:۲۰؍ جون ۔
٭کراچی : جامعہ بنوریہ کراچی کے بانی مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی محمد نعیم صاحب رحمہ اﷲ ، انتقال: ۲۱؍ جون ۔
٭سوات: حضرت مولانا عبد الحفیظ مکی نور اﷲ مرقدہ کے چچا زاد اور بہنوئی مولانا عامر ملک رحمہ اﷲ، انتقال: ۲۲؍ جون ۔
٭جناب اکرام الحق سرشارصاحب کے بڑے بھائی مرزا ارشد بیگ مرحوم، انتقال ۲۲؍جون۔
٭اسلام آباد: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اﷲ کے خلیفہ، ممتاز عالم دین، حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمہ اﷲ، انتقال ۲۳؍ جون ۔
٭مجلس احرار اسلام کراچی کے نائب امیر حضرت مولانا عبدالغفور مظفرگڑھی رحمہ اﷲ انتقال ۲۶؍جون۔
٭تحریک تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر کے صدر قاری عبدالوحید قاسمی کے بھائی، انتقال ۲۶جون۔
٭ مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے سابق کارکن حکیم عبد الستار مرحوم کے بیٹے حافظ محمد معاویہ راشد کی اہلیہ، انتقال: ۲۹جون۔
٭روزنامہ اسلام لاہور کے بیورو چیف جناب فرزند علی کی والدہ رحمہا اﷲ
٭ملتان: ہمارے کرم فرما جناب امان اﷲ شیخ صاحب کے والد محمود اﷲ شیخ رحمہ اﷲ
قارئین سے التماس ہے کہ مرحومین کے لیے مغفرت اور ورثاء و لواحقین کے لیے صبر جمیل اور نعم البدل کی دعا سے مدد کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.