تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

دعاءِ صحت

قائد احرار، ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری دامت برکاتہم
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب کئی برس سے قومہ کی حالت میں ہیں
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب
مجلس احرار اسلام گڑھاموڑ کے بزرگ کارکن حافظ لیاقت شدید علیل ہیں
مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن محمد یعقوب خان خواجکزئی
حضرت مولانا محمد یسین رحمہ اﷲ (سابق مہتمم جامعہ قاسم العلوم ملتان) کے فرز ند حافظ محمد شعیب شدید علیل ہیں
مجلس احرار اسلام ملتان کے رہنما مولانا اﷲ بخش احرار علیل ہیں
مجلس احرار رحیم یار خان کے رہنما مولانا فقیر اﷲ رحمانی کی ہمشیر علیل ہیں
محمد یعقوب چوہان (رحیم یار خان ) کے والد علیل ہیں
مجلس احرار اسلام خانپور کے قدیم کارکن محترم مرزا عبد القیوم بیگ علیل ہیں
مجلس احرار ملتان کے کارکن اشفاق احمد کے والد مشتاق احمد علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ سب کو شفاکاملہ عطا فرمائے۔ آمین

مسافران آخرت

حکیم محمد عبداﷲ مرحوم (جہانیاں )کے پوتے اور حکیم عبدالحمید مرحوم کے فرزند حکیم محمد فاروق 13 نومبرکو انتقال کرگئے
بوریوالا جماعت کے قدیم ساتھی رانا محمد خالد کی ہمشیرہ صاحبہ گزشتہ دنوں[ چشتیاں] میں انتقال کر گئیں
٭چیچہ وطنی کے چک نمبر 113/7Rمیں ہمارے ہم فکر دوست راجہ گل فا م کے والد گرامی راجہ جہانگیرعالم،انتقال 23دسمبر
چیچہ وطنی دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجدکے دیرینہ بزرگ معاون مرزامحمد اشرف 23دسمبر پیر کو انتقال کر گئے
مولانا محمد احمد حافظ (مدیر ماہنامہ وفاق المدارس)حکیم حافظ محمدقاسم کے خالو بشیر احمد مانا والہ گزشتہ ماہ انتقال کر گئے
محمد صفدر چودھری اور مفتی محمد عثمان کے بھتیجے، چودھری محمد اقبال چیچہ وطنی کے جواں سال فرزند محمد نعمان اقبال، انتقال 3دسمبر
ماہنامہ محاسن ِ اسلام ملتان کے مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی اور مجلس احرار اسلام یونٹ مسجد باب رحمت ملتان کے سرپرست قاری محمد لقمان کے والد، مدرسہ معمورہ ملتان کے سابق مدرس مولانا حبیب الرحمن اور قاری عبد الرحمن ملتانی کے دادا، مجلس احرار چیچہ وطنی کے ناظم نشریات قاضی عبدالقدیر کے پھوپھا محترم حاجی عبدالقیوم مہاجر مدنی رحمہ اﷲ 26 ؍دسمبر کو مدینہ منورہ میں انتقال کر گئے۔
\ شبان ختم نبوت قصور کے رہنما سید مطیع الرحمن ہمدانی کے نانا محترم سید انور علی شاہ ہمدانی رحمہ اﷲ، انتقال 8 دسمبر 2019
ملتان میں ہمارے بزرگ کرم فرما جناب چودھری غلام محمد کی اہلیہ اور برادران چودھری محمد سہیل و چودھری محمد ناصر کی والدہ ماجدہ رحمہا اﷲ، انتقال: 14 دسمبر 2019
مجلس احرار سندھ کے امیر مفتی عطاء الرحمن قریشی کے چھوٹے بھائی جناب سفیان عمر قریشی رحمہ اﷲ، انتقال14 دسمبر 2019
مجلس احرار اسلام (خان واہ) رحیم یار خان کے قدیم کارکن جناب حافظ محمد جمشید رحمہ اﷲ، انتقال 25 دسمبر 2019
اسلام آباد: محمد اعظم صاحب کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر درخشاں اعظم، وفات 28 نومبر 2019
چکوال: ڈاکٹر فخرالزمان کی ہمشیر اور حافظ شفیق صاحب کی اہلیہ، انتقال: 8 دسمبر 2019 صفدر آباد: مہر مدثر اقبال کے چچا حاجی محمد اکرم، انتقال: 10دسمبر 2019 میرپور سندھ: شہرت علی کے والد ریاض صاحب، انتقال: 12 دسمبر 2019
سیال شریف: چیئرمین شعبہ عربی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالقداد ملک صاحب کی والدہ، انتقال: 18 دسمبر 2019
لاہور: جامعہ فتحیہ لاہور کے استاد قاری لبیق ساجد بخاری کے والد سید خلیق بخاری مرحوم، انتقال: 24 دسمبر 2019
مجلس احرار اسلام رحیم یار خان کے کارکن طاہر منظور کا نوعمر بیٹا اور مدینہ منورہ رباط مکی کے سابق منتظم مولانا منظور احمد مرحوم کا پوتا عبد اﷲ طاہر۔ انتقال: 26 دسمبر 2019
جدہ میں حضرت پیری سید عطاء المہیمن بخاری کے دیرینہ دوست قاری محمد رفیق صاحب کے چھوٹے بھائی ،انتقال 26 دسمبر
مدرسہ معمورہ ملتان کے سابق طالب علم محمد حسنین اور محمد نعمان کے بہنوئی محمد شعیب، انتقال: 21دسمبر 2019
مردان سے تعلق رکھنے والے ہمارے ہم فکر دوست محمد حامد خان کے چچا فقیر محمد، انتقال :21 دسمبر 2019
مجلس احرار اسلام ڈسکہ کے معاون مولاناسہیل گجر کے تایا جان حاجی محمد صفدر مرحوم، انتقال: 26 دسمبر 2019
اﷲ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.