قاری محمد یوسف احرار عمر بھر کلمہ حق اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرتے رہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ممتاز رہنماء اور جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ لاہور کے بانی مولانا قاری محمد یوسف احرارؒ کی یاد میں جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ لاہور میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا…