مجلس احرار حکومت الہیہ کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے: سید محمد کفیل بخاری
چیچہ وطنی(پ ر) مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کے ناظم نشرواشاعت مولانا محمد سرفرازمعاویہ نے بتایا ہے کہ مجلس احراراسلام پاکستان کی نو منتخب مرکزی قیادت کے اعزازمیں مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کی جانب سے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچہ وطنی میں دیئے گئے عشائیہ میں امیرمرکزیہ سید محمد کفیل بخاری،مرکزی نائب امیر حاجی عبداللطیف…