احرار کی نومنتخب قیادت کے اعزاز میں عشائیہ آج ہوگا: مولانا سرفراز معاویہ
ساہیوال(پ ر) مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کے ناظم نشرو اشاعت مولانا محمد سرفراز معاویہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجلس احرار اسلام پاکستان کی نو منتخب قیادت کے اعزاز میں مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کی جانب سے 19جون اتوار مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچہ وطنی میں ایک عشائیہ تقریب 10بجے…