افغان حکومت کو تسلیم کرنے میں تاخیر کر کے ہم خود کو کفریہ طاقتوں کے سامنے کمزور پیش کر رہے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) موجودہ حکومت افغانستان کے حوالے سے بیان بازی سے نکل کر عملی کردار ادا کرے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے وزیر اعظم کے بیان ”عالمی برادری افغان عوام کو انسانی ریلیف کی فراہمی اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے“ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ…