فتح کابل کے بعد امریکہ امارت اسلامی افغانستان کو ناکام کرنے کی مذموم کوششوں میں مشغول ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مشہور زمانہ قادیانی ابوبکر خدابخش نتھوکہ کو ماورائے قانون مدت ملازمت میں توسیع دینا بدترین قادیانیت نوازی ہے۔ قادیانی اسلام و وطن کے باغی ہیں ان کے ساتھ باغیوں والا ہی سلوک ہونا چاہیے، قادیانی ایک ایسا گروہ ہے جو آئین پاکستان سے منحرف ہے ایسے میں قادیانیوں کو قانون کے دائرہ…