قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث اراکین کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے: عبداللطیف خالد چیمہ
ساہیوال(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے وزراء وممبران نے اسمبلی میں جو طوفان بدتمیزی برپا کیا وہ نہایت افسوسناک ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے جماعتی تفریق سے بالاتر ہو کر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان…