پنجاب اسمبلی کی عمارت آیت و حدیث ختم نبوت سے مزین، یہ اقدام پاکستان کی اسلامی شناخت کی عکاسی کرتا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) ملک بھر کی دینی اور مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے لاہور کی پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں آیت ختم نبوت اور حدیث ختم نبوت کو خوبصورت انداز میں لکھنے اور عمارت کی اندرونی پیشانی کا حصہ بنانے کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہوئے اسے نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کی…