اسلام کی مقدس ہستیوں کے خلاف نفرت آمیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں نے ”دنیا نفرت پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف کاروائی کرے“ وزیر اعظم کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کا بیان دینا کافی نہیں اب عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے اپنے ایک بیان میں…