قانون توہین رسالت کے خاتمے کے لیے یورپی یونین کے دباؤ کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی: مولانا سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس نے فیصلہ کیا ہے کہ قانون توہین رسالت کے خاتمے کے لیے یورپی یونین کے دباؤ کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔ اجلاس کی ایک قرار داد کے مطابق اسلام، پاکستان اور عالم اسلام کے تحفظ کے لیے دینی قوتوں…