حکومت و اپوزیشن کی محاز آرائی نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے: میاں محمد اویس
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اور اپوزیشن آپس کی محاذ آرائی سے بالاتر ہو کر عوام کے بارے کچھ سوچ لیں۔انہوں نے کہا کہ رحمتوں اور برکتوں والا ماہ مقدس…