Day: اپریل 18, 2021

  • |

    زکوٰۃ کے مسائل

    دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی زکوٰۃ کن چیزوں پر فرض ہے؟سوال: کن کن چیزوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے؟جواب: مندرجہ ذیل چیزوں پر زکوٰۃ فرض ہے۔(۱) سوناجب ساڑھے سات تولہ (87.479 گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔(۲) چاندی جب ساڑھے باون تولہ (612.35 گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔(۳) نقد روپیہ اور مال تجارت، بشرطیکہ مال…