تیرہ رکنی کمیٹی قائم، تحفظ مدارس کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فیٹف بل مسترد کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام اور دانشوروں نے جماعت اسلامی پاکستان کے دفتر منصورہ لاہور میں منعقدہ کل جماعتی تحفظ مساجد و مدارس کانفرنس میں نئے اوقاف قوانین کو شرعی احکام اور بنیادی انسانی حقوق کے صریحاً منافی قرار دے کر مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے اور ان کے خلاف…