فیٹف ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح خطرناک عزائم لئے ہوئے ہے، بل مسترد کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماء، مبلغین،علماء کرام،خطباء عظام اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ وقف املاک ایکٹ کے نفاذ کو روکنے کی کوشش کرنا ہر پاکستانی شہری کی ذمہ داری ہے، تاکہ ہماری آزادی کو سلب کرنے کی اس کوشش کو ناکام…