مولانا سیف الدین سیف نے پوری زندگی دین متین کی خدمت اور تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کیا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری،قاری محمد یوسف احرار،قاری محمد قاسم بلوچ،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر اور دیگر احرار رہنماؤں نے مولانا سیف الدین سیف کے انتقال پُر ملال پر تعزیت اور گہرئے غم…