قائد احرار مولانا سید عطاءالمہیمن بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا سفر آخرت
فرحان حقانی میرے محسن و مربی اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ، ابن امیر شریعت حضرت پیر جی مولانا سید عطاءالمہیمن بخاری رحمتہ اللہ علیہ 6 فروری 2021ء ہفتہ کی سہ پہر 3:00 بجے کے قریب ہزاروں کارکنان احرار و ختم نبوت سمیت لاکھوں کو داغ مفارقت دے کر اللہ کے حضور پیش…